Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Muslim Commonwealth: The Way Forward سوال و جواب اللہ عزوجل جو قادر و

SKU 15099488782
4.4
USD470.00 USD507.00

Pay in 4 interest-free payments of $117.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 5 - Aug 10

Description

اللہ عزوجل جو قادر و قیوم اور تمام برکتوں کا مالک ہے اس نے اپنے حبیبِ مکرّم ﷺ کی ذاتِ اَقدس کو نہ صرف بابرکت بنایا بلکہ جو چیزیں آپ ﷺ کی ذاتِ اَقدس سے منسوب ہوگئیں وہ بھی بابرکت قرار پائیں۔ یہی وجہ ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ کے آثارِ مبارکہ کو بطورِ تبرک محفوظ رکھنا اور ان سے برکت حاصل کرنا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تابعینِ عظام کا معمول رہا ہے۔ دورِ صحابہ و تابعین کے بعد نسل در نسل ہر زمانے میں اَکابر اَئمہ و مشائخ کے علاوہ خلفاء و سلاطین بھی حضور نبی اکرم ﷺ کے آثار و تبرکات کی حفاظت کا بڑے ادب و احترام کے ساتھ خصوصی اہتمام کرتے رہے ہیں۔ ''تبرک'' کی اسی حیثیت کو مزید اُجاگر کرنے کے لیے زیرِ نظر ''اَربعین'' میں حضور نبی اکرم ﷺ کی ذاتِ اَقدس سے حصولِ تبرک پر مستند ذخیرہ حدیث سے چالیس اَحادیث جمع کی گئی ہیں۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی یہ عظیم کتاب دراصل ناروے میں منعقد ہونے والے سہ روزہ تربیتی و اِصلاحی کیمپ - الہدایہ یورپ 2017ء - میں ہونے والے دروس کا مرتبہ مجموعہ ہے۔ اس کتاب شیخ الاسلام نے حیاتِ قلبی کے مختلف دقیق نکات پر انتہائی آسان انداز سے روشنی ڈالی ہے۔ حیاتِ قلبی کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کہ حیاتِ قلبی سے کیا مراد ہے؟ زندہ اور مردہ دل میں کیا فرق ہے؟ حضورِیِ قلب کیا ہے؟ حضورِیِ قلب کیسے نصیب ہوتی ہے؟ صاحبانِ حضورِیِ قلب کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ زندہ قلوب کیسے موت کا شکار ہوتے ہیں؟ وغیرہ کے جوابات انتہائی سہل اور آسان فہم انداز سے تحریر کیے گئے ہیں۔ کتاب کے آخر میں مردہ قلوب کی علامات اور قلوب کو مردہ ہونے سے بچانے کی حفاظتی تدابیر کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر اربعین: ’اشیاء خورو نوش کی تخلیق اور ان میں اضافے کے معجزات‘ ہے، اس میں آقا علیہ السلام کے معجزات سے متعلق 41 احادیثِ مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔

🔹 باب 25 : بازاروں اور دیگر مقامات غفلت میں داخلے کے وقت پڑھی جانے والی دعائیں اور اذکار

ہندومت اور بدھ مت کے دوبارہ تجسیم کے نظریہ میں کیا مماثلت ہے؟

Muslim Commonwealth: The Way Forward سوال و جواب اللہ عزوجل جو قادر وAn Analysis of Trade Flows among ECO Member Countries and Potential for a Free Trade Area. By Dr. Hussain Mohi ud Din Qadri. Dr. Hussain Qadri dedicates this book to all his colleagues & co workers of Minhaj ul Quran International (MQI) engaged around the world for the welfare of humankind & revival of Islam to establish peace and harmony and protect basic human rights women rights and the rights of children. Key Features This research work analyzes

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products